182۔ زبان کی اہمیت

لِسَانُ الْعَاقِلِ وَرَآءَ قَلْبِهٖ وَ قَلْبُ الْاَحْمَقِ وَرَآءَ لِسَانِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۰) عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہے اور بے وقوف کا دل اُس کی زبان کے پیچھے ہے۔ عقلمند اُس وقت زبان کھولتا ہے جب دل میں سوچ بچار اور غور و فکر سے نتیجہ اخذ کر لیتا ہے … 182۔ زبان کی اہمیت پڑھنا جاری رکھیں